نگر نائک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شہر کا سب سے بڑا آدمی، بھائیوں کا سردار، مطربوں کا سردار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شہر کا سب سے بڑا آدمی، بھائیوں کا سردار، مطربوں کا سردار۔